کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس معطل

کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس معطل

متاثرہ مسافروں کو ان کے ٹکٹوں کا مکمل کرایہ واپس کر دیا جائے گا۔
کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس معطل

Webdesk

|

23 Mar 2026

کوئٹہ: کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس آج معطل کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ریلوے حکام نے بتایا کہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ایک دن کے لیے معطل کر دی گئی ہے اس فیصلے کے بعد جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور روانہ نہ ہونے کا بتایاگیا۔

مزید برآں پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد کے مقام سے منسوخ کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام نے واضح کیا کہ متاثرہ مسافروں کو ان کے ٹکٹوں کا مکمل کرایہ واپس کر دیا جائے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!