پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان

ویب ڈیسک

|

31 Aug 2026

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2026 سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 342 روپے 79 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی ایک روپے 3 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 41 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2026 سے ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!