شیخوپورہ میں حاملہ خاتون سے 4 افراد کی وحشیانہ اجتماعی زیادتی، پانچ ماہ کا بچہ پیٹ میں مرگیا

شیخوپورہ میں حاملہ خاتون سے 4 افراد کی وحشیانہ اجتماعی زیادتی، پانچ ماہ کا بچہ پیٹ میں مرگیا

پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
شیخوپورہ میں حاملہ خاتون سے 4 افراد کی وحشیانہ اجتماعی زیادتی، پانچ ماہ کا بچہ پیٹ میں مرگیا

ویب ڈیسک

|

15 Jul 2024

جنسی زیادتی کے ایک اور واقعے میں شیخوپورہ میں ایک حاملہ خاتون کو چار مردوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا  ہے۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر واقع گاؤں کوٹ عبدالمالک میں پیش آیا۔ جہاں متاثرہ خاتون کو چار مردوں نے پوری رات جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بتایا کہ 5 ماہ کی حاملہ خاتون وحشیانہ اجتماعی عصمت دری کی وجہ سے اپنے پیدا ہونے پیٹ میں بچہ مرچکا ہے۔ 

مقتولہ کے والد محمد ایوب کی مدعیت میں ان کی خاتون ساتھی سمیت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تاہم پولیس نے چاروں ملزمان کو ان کی خاتون ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے اور معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!