1 hour ago
اسلام آباد: ایچ 9 اتوار بازار میں آگ لگنے سے 335 دکانیں اور اسٹالز خاکستر
ریسکیو ٹیموں نے کئی گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا ہے اور کولنگ کاعمل جاری ہے۔
Webdesk
|
24 Jun 2026
اسلام آباد: ایچ 9 اتوار بازار میں آگ لگنے سے 335 دکانیں اور اسٹالز جل گئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق دکانوں میں موجود بیٹریاں پھٹنے کے باعث آگ کی شدت میں اضافہ ہوا، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
ریسکیو ٹیموں نے کئی گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا ہے اور کولنگ کاعمل جاری ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ایچ9 اتوار بازار میں 335 دکانیں آگ کی زد میں آئیں۔فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
Comments
0 comment