اسلام آباد میں چاچو کا بھابھی پر بہیمانہ تشدد، بھتیجی مدد کی بھیک مانگنے پر مجور

چاچو نے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے ایف آئی آر تک درج ہونے نہیں دی
اسلام آباد میں چاچو کا بھابھی پر بہیمانہ تشدد، بھتیجی مدد کی بھیک مانگنے پر مجور

Webdesk

|

8 Dec 2023

 حال ہی میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے راولپنڈی میں  چچا کی جانب سے بھابھی اور بھتیجے پر ہونے والے گھریلو تشدد کے ایک ہولناک داستان کی طرف توجہ دلائی ہے۔

سماجی پلیٹ فارم ایکس پر ایک صارف نے گمنام لڑکی کا نوٹ شیئر کیا جس میں خاتون نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ میرے چاچا کیخلاف کارروائی کی جائے کیونکہ وہ والدہ پر تشدد کرتے ہیں۔

خاتون نے بتایا کہ "میں اپنی عزت نفس کو ایک طرف رکھتے ہوئے یہ بتارہی ہوں کہ میرے چاچو نے والدہ پر بہیمانہ تشدد کیا اور اُن کی ناک کی ہڈی توڑ دی جبکہ تشدد سے اآنکھیں بھی متاثر ہوئیں"۔

متاثرہ نے دعویٰ کیا کہ اس واقعے کو چار دن گزر چکے ہیں، چاچو نے بھائی اور دادا کی موجودگی میں یہ سب کیا اور اپنے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے ایف اآئی آر تک درج ہونے نہیں دی۔

متاثرہ کا کہنا ہے کہ میرے تین بھائی ہیں جو رات کے وقت کال سینٹر میں ملازمت کرتے ہیں، میری والدہ دمہ اور مرگی کی مریضہ ہیں، اور یہ قتل کی کوشش کا واضح کیس ہے۔ میں مدد کی بھیک مانگ رہی ہوں۔"

متاثرہ کا کہنا ہے کہ میرے تین بھائی ہیں جو رات کے وقت کال سینٹر میں ملازمت کرتے ہیں، میری والدہ دمہ اور مرگی کی مریضہ ہیں، اور یہ قتل کی کوشش کا واضح کیس ہے۔ میں مدد کی بھیک مانگ رہی ہوں۔"سماجی پلیٹ فارم ایکس پر ایک صارف نے گمنام لڑکی کا نوٹ شیئر کیا جس میں خاتون نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ میرے چاچا کیخلاف کارروائی کی جائے کیونکہ وہ والدہ پر تشدد کرتے ہیں۔

خاتون نے بتایا کہ "میں اپنی عزت نفس کو ایک طرف رکھتے ہوئے یہ بتارہی ہوں کہ میرے چاچو نے والدہ پر بہیمانہ تشدد کیا اور اُن کی ناک کی ہڈی توڑ دی جبکہ تشدد سے اآنکھیں بھی متاثر ہوئیں"۔

متاثرہ نے دعویٰ کیا کہ اس واقعے کو چار دن گزر چکے ہیں، چاچو نے بھائی اور دادا کی موجودگی میں یہ سب کیا اور اپنے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے ایف اآئی آر تک درج ہونے نہیں دی۔

متاثرہ کا کہنا ہے کہ میرے تین بھائی ہیں جو رات کے وقت کال سینٹر میں ملازمت کرتے ہیں، میری والدہ دمہ اور مرگی کی مریضہ ہیں، اور یہ قتل کی کوشش کا واضح کیس ہے۔ میں مدد کی بھیک مانگ رہی ہوں۔"

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!