طلبا و طالبات کی گاڑی کھائی میں جاگری، ایک بچی جاں بحق ، متعدد زخمی
گاڑی جیپ کیوائی کے مقام پر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ تین پروفیسرز سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔

Webdesk
|
18 May 2024
مانسہرہ: ہری پور سے کالج ٹور پر شوگران جانے والے طلبا و طالبات کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق گاڑی جیپ کیوائی کے مقام پر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ تین پروفیسرز سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کے مطابق ریسکیو حادثے میں مرنے اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Comments
0 comment