ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق

ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق

نوشہرہ میں جاں بحق ٹک ٹاکر کی شناخت زوہیب کے نام سے ہوئی
ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق

ویب ڈیسک

|

22 Feb 2025

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں ٹاک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے یونین کونسل نظام پور کے علاقے حصار تنگ میں زوہیب نامی ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق ہوا۔

لواحقین نے واقعے کو خودکشی قرار دے کر مقدمہ کروانے اور ضابطے کی کارروائی سے انکار کردیا تاہم پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا جس میں یہ دیکھا جائے گا کہ ٹک ٹاکر کسی اور کی فائرنگ سے قتل ہوا یا حادثہ ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!