آئیڈیاز دفاعی نمائش، کراچی میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

آئیڈیاز دفاعی نمائش، کراچی میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

4 دن کیلیے شاہراہ فیصل کے قریب تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی
آئیڈیاز دفاعی نمائش، کراچی میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک

|

17 Nov 2024

محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی میں منعقد ہونے والی دفاعی نمائش آئیڈیاز کے پیش نظر مخصوص علاقوں کے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 4 دن کیلیے شاہراہ فیصل کے قریب تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی اس کے علاوہ  19 سے 22 نومبر تک حبیب ابراہیم روڈ پر واقع تعلیمی اداروں میں بھی تعطیل ہوگی۔

واضح رہے کہ کراچی میں دفاعی نمائش کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں 55 ممالک کے 200 سے زائد وفود شرکت کریں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!