عبد الصمد ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز سے باہر ہوگئے
عبدالصمد کو پیر کے دن دورانِ فیلڈنگ بائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے انجری ہوئی تھی
Webdesk
|
18 Nov 2025
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارج مزاج بیٹر عبد الصمد ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز سے باہر ہوگئے۔
عبد الصمد انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے اسکواڈ سے باہر ہوئے ۔ ان کی جگہ حسن نواز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
عبدالصمد کو پیر کے دن دورانِ فیلڈنگ بائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے انجری ہوئی تھی۔ انگلی کے زخم کی وجہ سے وہ 4 ہفتے کیلئے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں۔عبدالصمد کی جگہ شامل کیے جانے والے بیٹر حسن نواز 19نومبر کو ٹیم جوائن کریں گے۔
Comments
0 comment