آسٹریلوی کرکٹر مارکس اسٹوئنس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلوی کرکٹر مارکس اسٹوئنس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

مارکس اسٹوئنس نے 74 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی
آسٹریلوی کرکٹر مارکس اسٹوئنس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

Webdesk

|

6 Feb 2025

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر مارکس اسٹوئنس نے ون ڈے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

مارکس اسٹوئنس نے 74 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ اس حوالے سے  کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ مارکس اسٹوئنس ٹی ٹوئنٹی کی سلیکشن کے لیے دستیاب رہیں گے۔

مارکس اسٹوئنس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر فوکس کے لیے ون ڈے سے ریٹائر ہوئے ہیں۔مارکس اسٹوئنس چیمپئنز ٹرافی کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا حصہ تھے، چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم میں ان کا متبادل شامل کیا جائے گا۔

 کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق نیشنل سلیکشن پینل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ کو حتمی شکل دے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!