بابر اعظم نے 19 اننگز کے بعد جنوبی افریقا کیخلافنصف سنچری اسکور کرلی
بابر اعظم نے سنچورین میں دوسری اننگز میں نصف سنچری بنائی اور آؤٹ ہوگئے
ویب ڈیسک
|
28 Dec 2024
سنچورین: بابر اعظم نے جمود توڑ کر جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں نصف سنچری بنالی۔
بابر اعظم نے سنچورین میں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز 80 گیندوں پر 9 چوکوں مدد سے کیریئر کی 27ویں نصف سنچری بنائی۔
اسٹار بیٹر نے 19اننگز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں نصف سنچری بنا لی ۔
بابر اعظم دوسری اننگز میں 50 رنز بناتے ہی کیچ آؤٹ ہوئے اور یوں پاکستان کی چوتھی وکٹ 153 رنز پر گر گئی۔
Comments
0 comment