بنگلادیش بورڈ نے نظم الاسلام کو عہدے پر بحال کردیا

بنگلادیش بورڈ نے نظم الاسلام کو عہدے پر بحال کردیا

بی سی بی نے نظم الاسلام کو 15 جنوری کو عہدے سے ہٹادیا تھا
بنگلادیش بورڈ نے نظم الاسلام کو عہدے پر بحال کردیا

Webdesk

|

27 Jan 2026

 ڈھاکہ: بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر بحال کردیا۔

بی سی بی نے نظم الاسلام کو 15 جنوری کو عہدے سے ہٹادیا تھا، انہوں نے کھلاڑیوں پر تنقید کی تھی، جس پر کرکٹرز نے بی پی ایل کے میچز کا بائیکاٹ کردیا تھا۔

بی سی بی نے انضباطی جائزے کے بعد نظم الاسلام کے وضاحتی بیان کو مثبت اور تسلی بخش قرار دیا اور انہیں عہدے پر بحال کردیا ہے۔

بنگلادیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق بی سی بی نے فنانس کمیٹی کے چیئرمین کی وضاحت کی تفصیل ظاہر نہیں کی ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!