چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کی شرکت کیلئے نیا آپشن

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کی شرکت کیلئے نیا آپشن

کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ روہت شرما الیون رہائش امرتسر میں رہے اور صرف اپنے میچ کیلئے لاہور جائے
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کی شرکت کیلئے نیا آپشن

Webdesk

|

15 Sep 2024

لاہور:  پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی شرکت کیلئے نیا آپشن سامنے آگیا۔

کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ روہت شرما الیون رہائش امرتسر میں رہے اور صرف اپنے میچ کیلئے لاہور جائے، اسے قابل عمل بنانے کیلئے دونوں ممالک کی حکومتوں کا رضامند ہونا ضروری ہے۔

بھارت میں کھیلے گئے ورلڈکپ کی طرح معاملات واضح ہونے تک شیڈول جاری نہیں ہوگا، دسمبر میں آئی سی سی چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جے شاہ اس حوالے سے حتمی فیصلے میں کردار ادا کریں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!