جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، شاہد آفریدی
سارے لڑکے محنت کررہے تھے، کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔
Webdesk
|
9 Nov 2025
فیصل آباد: قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی اقریقی کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری بولنگ شاندار رہی، اسپنرز نے میچ کنٹرول کیا اور بہترین بولنگ کی۔
میڈیا سے گفتگو میں شاہین آفریدی نے کہا کہ سارے لڑکے محنت کررہے تھے، کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔
لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے کہا کہ پہلی بار جنوبی افریقہ کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں ہرایا، جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔
Comments
0 comment