امریکا اسرائیل جنگ بندی، شاہین آفریدی کا اہم بیان

امریکا اسرائیل جنگ بندی، شاہین آفریدی کا اہم بیان

مذاکرات اور استحکام کے فروغ پر قومی قیادت کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔
امریکا اسرائیل جنگ بندی، شاہین آفریدی کا اہم بیان

Webdesk

|

9 Apr 2026

کراچی: پاکستانی فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جنگ بندی انسانیت کی جیت ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں شاہین آفریدی نے کہا کہ عالمی امن کے لیے پاکستان کا مثبت کردار قابلِ فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امن کے لیے اہم کردار ادا کیا، پاکستان نے امید کی راہ دکھائی ہے۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ مذاکرات اور استحکام کے فروغ پر قومی قیادت کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔

انہوںنے کہاکہ جنگ بندی انسانیت کی جیت ہے۔شاہین آفریدی نے کہا کہ پاکستان امن، اتحاد اور روشن مستقبل کی جانب گامزن ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!