انگلش ٹیم کے کپتان پاکستان کیخلاف تیسرا ٹی 20 نہیں کھیلیں گے

انگلش ٹیم کے کپتان پاکستان کیخلاف تیسرا ٹی 20 نہیں کھیلیں گے

جوز بٹلر چھٹی پر چلے گئے
انگلش ٹیم کے کپتان پاکستان کیخلاف تیسرا ٹی 20 نہیں کھیلیں گے

ویب ڈیسک

|

28 May 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوش بٹلر کے گھر میں تیسرے بچے کی ولادت متوقع ہے جسکی وجہ سے وہ پاکستان کیخلاف تیسرا ٹی 20 نہیں کھیل سکیں گے۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے مطابق بٹلر چھٹی لے کر گھر چلے گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق انگلش کپتان اور اہلیہ کے ہاں تیسرے بچے کی ولادت متوقع ہے، جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف منگل کو ہونے والے تیسرے میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!