نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن چل بسے

نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن چل بسے

رابرٹ اینڈرسن نے 1976 میں لاہور میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا
نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن چل بسے

Webdesk

|

3 Jun 2025

آکلینڈ:  نیوزی کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن انتقال کرگئے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق  رابرٹ اینڈرسن 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

 رابرٹ اینڈرسن نے 1976 میں لاہور میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے لاہور میں اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں 92 رنز بنائے تھے۔

اس کے علاوہ رابرٹ اینڈرسن نے 9 ٹیسٹ اور 2 ون ڈے میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!