پاک انگلینڈ، سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ بغیر نتیجے کے ختم

پاک انگلینڈ، سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ بغیر نتیجے کے ختم

بارش کے باعث میچ نہیں ہوسکا
پاک انگلینڈ، سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ بغیر نتیجے کے ختم

ویب ڈیسک

|

22 May 2024

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نظر ہوگیا۔

پاکستان اور انگلیںڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ لیڈز گراؤنڈ میں ہونا تھا تاہم کئی گھنٹوں سے جاری تیز بارش کی وجہ سے یہ میچ نہیں ہوسکا۔

ٹاس سے قبل بارش کا پانی گراؤنڈ میں جمع ہونے کے باعث میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

میچ آفیشلز نے مسلسل بارش اور سلسلہ نہ رکنے کی پیش گوئی کے باعث میچ کو منسوخ کیا جبکہ اسے مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہونا تھا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!