پی ایس ایل 11: فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت سے متعلق اعلان

پی ایس ایل 11: فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت سے متعلق اعلان

ٹکٹوں کی کم سے کم قیمت جنرل انکلوژر کے لیے 1500 روپے مقرر کی گئی ہے
پی ایس ایل 11: فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت سے متعلق اعلان

Webdesk

|

26 Apr 2026

لاہور: پی ایس ایل 11 کے فائنل کیلیے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی،3  مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے فائنل کے لیے ٹکٹ پیر 27 اپریل کی شام 4 بجے سے آن لائن دستیاب ہوں گے، جبکہ منگل کی صبح سے ٹی سی ایس مراکز سے فزیکل ٹکٹ بھی حاصل کیے جا سکیں گے۔

ٹکٹوں کی کم سے کم قیمت جنرل انکلوژر کے لیے 1500 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ فرسٹ کلاس ٹکٹ 2000، پریمیئم 4000 اور وی آئی پی ٹکٹ 6000 روپے میں ملیں گے۔

اس کے علاوہ وی وی آئی پی انکلوژر کے لیے 8000 روپے، ظہیر عباس انکلوژر کے لیے 10 ہزار اور پی سی بی گیلری کے لیے سب سے زیادہ 12 ہزار روپے قیمت رکھی گئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!