پی ایس ایل 11، راولپنڈیز کے پلیئرز کی کراچی کے ساحل پر پکنک
راولپنڈیز کے پلیئرز نے آپس میں والی بال کھیلی، اسپیڈ بوٹ کا راؤنڈ لگایا
Webdesk
|
15 Apr 2026
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں آفیشل ریسٹ ڈے پر راولپنڈیز پکنک منانے کیلئے کراچی کے ساحل پہنچ گئے۔
راولپنڈیز پلیئرز نے کراچی کے ساحل سینڈزپٹ پر پکنک منائی، کھلاڑیوں نے ساحل پر تقریباً تین گھنٹے کا وقت گزارا۔
راولپنڈیز کے پلیئرز نے آپس میں والی بال کھیلی، اسپیڈ بوٹ کا راؤنڈ لگایا جبکہ کیوی کرکٹر کول میک کونکی نے ڈی جے کے ساتھ میوزک بھی بجایا۔
Comments
0 comment