سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹوں سے کامیاب

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹوں سے کامیاب

پاکستان نے زمبابوے کا 148 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا۔
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹوں سے کامیاب

Webdesk

|

18 Nov 2025

راولپنڈی:  پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں سخت مقابلے کے بعد زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان نے زمبابوے کا 148 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا۔

پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے راولپنڈی میں کھیلے گئے  میچ میں ٹاس جیت کر زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

پاکستان ٹیم میں صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، فخر زمان،  بابر اعظم، سلمان علی آغا، عثمان خان، محمد نواز، فہیم اشرف، سلمان مرزا، شاہین آفریدی اور ابرار احمد شامل ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!