ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ریٹائر ہوگئے

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ریٹائر ہوگئے

اپنے کیریئر میں مجموعی طور پر 188 ٹیسٹ میں 704 وکٹیں حاصل کیں
ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ریٹائر ہوگئے

Webdesk

|

13 Jul 2024

سڈنی : ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا آخری میچ کھیل کر ریٹائر ہوگئے۔

اپنی سوئنگ بولنگ سے بیٹرز کو پریشان کرنے والے انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میں 4 وکٹیں حاصل کیں۔

انہوں نے اپنے کیریئر میں مجموعی طور پر 188 ٹیسٹ میں 704 وکٹیں حاصل کیں، وہ 700 سے زائد وکٹیں لینے والے تیسرے بولر جبکہ واحد فاسٹ بولربنے۔

 41 سالہ جیمز اینڈرسن نے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طورپر 991 شکار کیے۔اپنے  تقریباً 22 سالہ شاندار کیریئر میں انہوں نے اپنی سوئنگ سے کئی بیٹرز کو مشکل میں ڈالا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!