ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے آئوٹ

ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے آئوٹ

افغانستان کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ 1 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز کے لیے بھارت کا دورہ کر رہی ہے
ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے آئوٹ

Webdesk

|

4 Jun 2026

نئی دہلی:بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے، انکے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ 1 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز کے لیے بھارت کا دورہ کر رہی ہے، دونوں ممالک کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز 13 جون سے شروع ہو گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!