ایشیا کپ ، سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دے دیا

ایشیا کپ ، سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دے دیا

کامندو مینڈس 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔
ایشیا کپ ، سری لنکا نے  پاکستان کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دے دیا

Webdesk

|

23 Sep 2025

ابوظبی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر 4  مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دیا ہے۔

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20  اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔ کامندو مینڈس 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج ابوظبی میں آمنے سامنے ہیں، جہاں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!