بالے بھائی عمرے پر جانے کی خواہش رکھتے ہیں اور دو سال پہلے ہر چیز ہونے کے باوجود وہ طبیعت خراب ہونے کیوجہ سے جانہیں سکتے تھے
یخنی 50 روپے میں فروخت کی، لوگوں کو پسند آئی اور پھر اللہ نے ایک سلسلہ بنادیا
بالے بھائی عمرے پر جانے کی خواہش رکھتے ہیں اور دو سال پہلے ہر چیز ہونے کے باوجود وہ طبیعت خراب ہونے کیوجہ سے جانہیں سکتے تھے
محمد جمیل کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ وہ ایک بڑے خاندان میں پیدا ہوئے جہاں مالی مشکلات کی وجہ سے تعلیم حاصل کرنا ممکن نہ تھا
گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں نے جوبلی سینٹر میں کرایے پر دکانیں لے کر کام شروع کردیا ہے
کورنگی مہران ٹاؤن کے علاقے سیکٹر جی 6 میں دلبر علی نامی 8 سالہ بچہ کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوا
ہم ابراہیم کیلیے سردیوں کے کپڑے خریدنے گئے تھے اور پھر سب ختم ہوگیا، والد
کراچی کے ضلع وسطی میں ایک ایسی سڑک ہے جس کی حالت انتہائی خستہ جبکہ یہاں سے روزانہ ہزاروں گاڑیاں گزرتی ہیں
ابن سینا لائن میں سیوریج کا نظام درہم برہم ہے، روزانہ مکینوں کے زخمی ہونے کے واقعات ہورہے ہیں
جائے حادثہ کے قریب کھلے اور چوڑے مین ہولز و نالے کھلے ہیں جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں
ملیر کے مختلف علاقوں میں سالوں سے حالات ایسے ہیں کہ عوام اب اُس ماحول کے عادی ہوگئے ہیں
تین سالہ ابراہیم نیپا چورنگی کے قریب مارٹ کے سامنے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوا
رات کو آئیں اور صبح کھدائی شروع، دفاتر، گھریلو رہائشی سب پریشان ہیں
جاوید ماڑی پور کے رہائشی اور 80 سال کے ہیں جو دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کو معیوب سمجھتے ہیں
اجرک نمبر پلیٹس کا اجرا سیکیورٹی اقدامات کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے، سندھ حکومت
لوگ مذاق بناتے ہیں مگر مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے
کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع مال میں آگ لگنے سے متعدد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں
شہیر آفریدی کی ڈائیلاگ پاکستان سے خصوصی گفتگو
کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے میاں، بیوی اور نوزائیدہ بچے کو کچل دیا تھا
کراچی کے 23 سالہ نوجوان مصطفی عامر کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا
عمر کو بلدیہ ٹاؤن میں گھر کے سامنے مزاحمت پر ڈکیتوں نے گولی ماری تھی