اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔
کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنے والے امیدوار اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکن جبران ناصر نے اپنے حلقے کو ماڈل بنانے کا منصوبہ پیش کردیا۔
معروف سماجی رہنما اور انسانی حقوق کے وکیل جبران ناصر نے ووٹ کی اہمیت کو کھل کر اجاگر کردیا
سندھ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار کی حیثیت میں حصہ لینے والے معروف سماجی رہنما جبران ناصر نے پاکستان کی موجودہ جمہوریت کو بے نقاب کردیا۔
سماجی رہنما اور حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار جبران ناصر نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور نواز شریف کا موازنہ کرتے ہوئے لیگی قائد و سابق وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
معروف سماجی رہنمام وکیل اور آزاد امیدوار جبران ناصر نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور اُن کی جماعت کے مذہب کارڈ استعمال کرنے کے ثبوت پیش کردیے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مشکل وقت میں ڈٹ جانے اور عمران خان کے ساتھ تمام مصائب و سختیوں کے باوجود کھڑے رہنے والے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کیلیے شفاف انتخابات سب سے ضروری ہیں۔
انسانی حقوق کے سرگرم رہنما، وکیل اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار جبران ناصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 1989 اور 1988 کے فیصلوں میں واضح لکھا ہے کہ انتخابی نشان جمہوریت اور سیاسی جماعت کی روح ہے۔
راچی میں قائم معروف ریسٹورنٹ پورٹ گرانٹ میں مکی ماؤس کے لباس میں موجود لوگوں اور بچوں کو تفریح فراہم کرنے والے شخص کی زندگی کی تکالیف کا کسی کو اندازہ نہیں۔
سرکس کے مشکل کام میں کرتب دکھانے والی باہمت لڑکی
شعیب جٹ کو بچوں کے اغوا، اہلیہ اور بیٹی کے ریپ اور قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف
ثانیہ دوران علاج جناح اسپتال میں دم توڑ گئی تھی
یہ بائیکاٹ مہم گزشتہ تقریبا ایک ماہ سے جاری ہے، جس کے نتائج اب نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔
کلیم الحق عثمانی کراچی کے علاقے مارٹن کوارٹر کی یوسی جناح ٹاؤن سے یونین کونسل کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ ان کی سادگی اور عاجزی عوامی نمائندوں کیلیے ایک نئی روایت قائم کررہی ہے۔
نور الصبا اپنے والد کے انتقال کے بعد بیوہ ماں اور آٹھ بہنوں کی کفالت کر رہی ہیں
پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈانسر بیلی ڈانس کے ماہر ہیں اور اُن کا مانناہے کہ جب خواتین بیلی ڈانس کرسکتی ہیں تو مرد کیوں نہیں کرسکتے۔یوشا کو پاکستان کا پہلا بیلی ڈانسر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
پاکستان میں مقیم افغان تارک وطن نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارے بچوں اور عورتوں کیلیے جہنم ہے، ہمیں واپس نہ بھیجا جائے۔
کراچی میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے 23 سالہ بائیکیا رائیڈر سعد انیس کو گلستان جوہر میں مسلح ملزمان نے مزاحمت پر قتل کردیا، مقتول کے والد نے انصاف کا مطالبہ کیا اور ڈکیتوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
بھارت میں ہندو انتہا پسندی اور بی جے پی کے مظالم سے تنگ آکر پناہ کیلیے پاکستان آنے والے باپ اور بیٹے کی کہانی، جنہوں نے ہندوستان کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا
کراچی میں اپنے اٹھارہ سالہ بیٹے صبیح کے ساتھ گزر بسر کیلیے فوڈ کورٹ لگانے والی ماں جویریہ ہمت اور عزم کی ایک نئی داستان رقم کررہی ہیں اور یقین رکھتی ہیں کہ اب صنف نازک نہیں بلکہ صنف آہن کا دور ہے۔