22 سالہ نوجوان کا دلہن کی ماں سے دھوکے سے نکاح
اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا

Webdesk
|
21 Apr 2025
نئی دہلی: بھارت میں اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان کو مبینہ طور پر دھوکہ دے کر دلہن کی 45 سالہ ماں سے شادی کروا دی گئی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق شکایت کنندہ محمد عظیم جس کی عمر 22 سال ہے اور وہ میرٹھ کے علاقے برہمپوری کا رہائشی ہے، نے بتایا کہ اس کی شادی شاملی ضلع کی رہائشی منتشا سے طے کی گئی تھی۔
یہ رشتہ اس کے بھائی ندیم اور بھابھی شائستہ نے کروایا تھا۔
Comments
0 comment