2 hours ago
آبنائے ہرمز کھلا رہنے کے بعد ہی صورتحال معمول پر آسکتی ہے، میکرون
ہمارا مقصد آنے والے دنوں، ہفتوں میں بغیر ٹول ٹیکس نیوی گیشن آزادی کے ساتھ آبنائے ہرمز کھلوانا ہے۔
Webdesk
|
26 Apr 2026
ایتھنز: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلا رہنے کے بعد ہی صورتحال آہستہ آہستہ معمول پر آسکتی ہے۔
ایتھنز میں یونانی وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ غیر یقینی صورتحال سے پیدا ہونے والی پریشانی خود توانائی کی قلت کا باعث بن سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد آنے والے دنوں، ہفتوں میں بغیر ٹول ٹیکس نیوی گیشن آزادی کے ساتھ آبنائے ہرمز کھلوانا ہے۔
Comments
0 comment