آج رات کو کیا ہوگا کچھ دیر میں پتہ لگ جائے گا، ٹرمپ

آج رات کو کیا ہوگا کچھ دیر میں پتہ لگ جائے گا، ٹرمپ

ایران نے ڈیل نہ کی تو پھر سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
آج رات کو کیا ہوگا کچھ دیر میں پتہ لگ جائے گا، ٹرمپ

Webdesk

|

7 Apr 2026

ریاض: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج رات کو کیا ہوگا کچھ دیر میں پتہ لگ جائے گا، ہوسکتا ہے تہذیب ختم ہو جائے مگر میں ایسا کرنا نہیں چاہتا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ آج رات 47 سال سے جاری بھتہ خوری ختم ہو جائے گی اور پھر دنیا ایک نیا نوشی دیکھے گی۔

ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے ڈیل نہ کی تو پھر سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!