بھارتی وزیر سمرتا ایرانی عازمین سے متعلق اقدامات کا جائزہ لینے مدینہ پہنچ گئیں
Webdesk
|
8 Jan 2024
بھارت سے تعلق رکھنے والی وزیر برائے اقلیتی امور اور یونین منسٹر سمرتی ایرانی دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچی ہیں۔
سمرتی ایرانی نے سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین اور مسجد نبوی ﷺ میں خدمات انجام دینے والے رضاکی اور اُن کی حوصلہ افزائی بھی کی۔
بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون وزیر نے مسجد نبوی ﷺ کے قریب عمرہ زائرین سے ملاقات کی اور اُن سے میسر خدمات کے حوالے سے دریافت کیا۔
Indian Union Minister Women and Child Development and Minority Affairs Smriti Irani is in Medina to review Hajj arrangements for Indian pilgrims.
Irani was accompanied by the minister of state for external affairs and parliamentary affairs V. Muraleedharan during the visit.… pic.twitter.com/xtSWJBxw1T
بھارتی زائرین نے اپنے درمیان سمرتا ایرانی کو پاکر مسرت کا اظہار کیا۔
Comments
0 comment