برطانیہ کو تیسری ہیٹ ویو لہر کا سامنا، ییلو وارننگ جاری

برطانیہ کو تیسری ہیٹ ویو لہر کا سامنا، ییلو وارننگ جاری

ایجنسی نے ناردرن انگلینڈ کے لیے اسی عرصے کے لیے ییلو وارننگ بھی جاری کر رکھی ہے۔
برطانیہ کو تیسری ہیٹ ویو لہر کا سامنا، ییلو وارننگ جاری

Webdesk

|

7 Jul 2026

برطانیہ: برطانیہ کو تیسری ہیٹ ویو لہر کا سامنا، درجہ حرارت مسلسل 10 دن 30 سینٹی گریڈ سے زائد ر ہنے کا امکان ہے۔

رواں ہفتہ کے وسط سے درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ ہے۔یوکے ہیلتھ سیکورٹی ایجنسی نے 8 سے 21 جولائی تک مڈلینڈز، ایسٹرن و سدرن انگلینڈ کیلئے ایمبر الرٹ کی وارننگ جاری کردی۔

ایجنسی نے ناردرن انگلینڈ کے لیے اسی عرصے کے لیے ییلو وارننگ بھی جاری کر رکھی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!