چین نے ایران کو ہتھیار نہ دینے پر اتفاق کرلیا، ٹرمپ کا دعویٰ

چین نے ایران کو ہتھیار نہ دینے پر اتفاق کرلیا، ٹرمپ کا دعویٰ

چند ہفتوں بعد چینی صدر سے ملاقات ہوگی اور ہم مل کر کام کریں گے
چین نے ایران کو ہتھیار نہ دینے پر اتفاق کرلیا، ٹرمپ کا دعویٰ

Webdesk

|

15 Apr 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے اتفاق کیا ہے کہ وہ ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا۔

انہوں نے بتایا کہ چند ہفتوں بعد چینی صدر سے ملاقات ہوگی اور ہم مل کر کام کریں گے لیکن لڑنا پڑا تو ہم اس میں بھی ماہر ہیں۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ چند ہفتوں میں جب میں چین پہنچوں گا تو صدر شی جن پنگ مجھے پُرجوش طریقے سے گلے لگائیں گے، ہم سمجھ داری سے اور بہت اچھے طریقے سے مل کر کام کر رہے ہیں! کیا

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!