ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ

Webdesk

|

23 Jun 2025

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ موجودہ ایرانی حکومت ایران کو عظیم نہیں بناسکتی تو ریجیم چینج کیوں نہیں ہوناچاہیے؟ رجیم چینج کی اصطلاح کا استعمال سیاسی طور پر درست نہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکی B-2 پائلٹ میزوری میں بحفاظت لینڈ کرگئے، ہم نے ایک شاندار فوجی کامیابی حاصل کی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!