فرانس: جسم فروشی کے خلاف پولیس حرکت میں آگئی

فرانس: جسم فروشی کے خلاف پولیس حرکت میں آگئی

پیرس پولیس نے کہاکہ حکام غیر قانونی جنسی کاموں سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
فرانس: جسم فروشی کے خلاف پولیس حرکت میں آگئی

Webdesk

|

28 Jul 2024

پیرس:فرانسیسی پولیس نے 2024 کے سمر اولمپکس کے دوران پیرس میں جسم فروشی کی روک تھام شروع کردی اور اس حوالے سے ایک دستہ تشکیل دے دیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پیرس پولیس نے کہاکہ حکام غیر قانونی جنسی کاموں سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

ایک خصوصی دستہ اس کو روکنے کے لیے چوکیاں قائم کر رہا ہے۔

پولیس نے انکشاف کیا کہ رات کے ادارے جیسے کیبریٹس کی نگرانی کا ذمہ دار گروپ ، پیرس شہر کی انتظامیہ اور پبلک پراسیکیوٹر آفس بھی سخت اقدامات اٹھانے میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!