غزہ جنگ میں اسرائیل کے یومیہ اخراجات 24 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

اسرائیل کو جانی اور مالی دونوں قسم کے نقصانات کا سامنا ہے
غزہ جنگ میں اسرائیل کے یومیہ اخراجات 24 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

Webdesk

|

9 Oct 2024

غزہ اور لبنان میں گزشتہ ایک برس سے جاری جنگ میں اسرائیل کو یومیہ 24 کروڑ ڈالر کے اخراجات برداشت کرنا پڑ رہے ہیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو یومیہ 24 کروڑ ڈالرز سے زائد کے اخراجات برداشت کرنا پڑ رہے ہیں جبکہ اس دوران متعدد فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ جنگ کے باعث اسرائیل میں سیاحت کا شعبہ بری طرح سے متاثر ہوا ہے جس سے اسرائیل کو یومیہ کروڑوں ڈالر کے علیحدہ نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اے پی کے مطابق امریکا اب تک اسرائیل کو 17.9 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرچکا ہے جبکہ دیگر ممالک نے بھی اربوں ڈالر کی امداد دی ہے۔

اسرائیلی فوج کے ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے دو بارہ فائر کیے گئے ایک راکٹ کی قیمت چند ہزار ڈالر ہے جبکہ انہیں روکنے کیلیے اسرائیل کو لاکھوں ڈالرز مالیت کا ایک راکٹ یا کروڑ ڈالرز سسٹم پر خرچ کرنے پڑتے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!