غزہ میں پہلی بار جنگ بندی کے حق میں سینکڑوں مظاہرین کا احتجاج

غزہ میں پہلی بار جنگ بندی کے حق میں سینکڑوں مظاہرین کا احتجاج

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا ۔
غزہ میں پہلی بار جنگ بندی کے حق میں سینکڑوں مظاہرین کا احتجاج

Webdesk

|

26 Mar 2025

غزہ: عینی شاہدین کے مطابق غزہ میں پہلی بار جنگ بندی کے حق میں سینکڑوں مظاہرین نے احتجاج کیا اور اس دوران حماس کے خلاف بھی نعرے لگائے۔ تاکہ حماس کو اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر مجبور کیا جائے۔

میڈیارپورٹس میں کہا گیا کہ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا ۔

 اس واقعے کی خاصی اہمیت ہے کہ ایک ایسے وقت پر جب اسرائیل کے اندر اسرائیلی صدر اضحاک ہرزوگ سمیت غزہ میں قید اسرائیلیوں کے اہل خانہ اور حامی نیتن یاہو کی حکومت کی طرف سے غزہ پر دوبارہ جنگ مسلط کرنے کی منطق پر اظہار حیرات کر رہے ہیں۔

 انہیں دنوں غزہ میں بھی جنگ مخالف آواز سنی جانے کی اطلاعات ملی ہیں۔عینی شاہدین کی رپورٹ میں اس احتجاجی مظاہرے کے علاقے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ یہ علاقہ بیت لاھیہ بتایا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!