ہمارے پڑوسی ہماری ترجیح ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ہمارے پڑوسی ہماری ترجیح ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

عمانی میزبانوں سے دو طرفہ معاملات اور علاقائی صورتحال پر اہم گفتگو ہوئی۔
ہمارے پڑوسی ہماری ترجیح ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

Webdesk

|

27 Apr 2026

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوسی ہماری ترجیح ہیں، عمانی میزبانوں کی پرتپاک مہمان نوازی پر شکر گزار ہوں۔

ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ عمان میں ہونے والی گفتگو میں ہرمز میں محفوظ ٹرانزٹ کو یقینی بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمانی میزبانوں سے دو طرفہ معاملات اور علاقائی صورتحال پر اہم گفتگو ہوئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ملاقات ہوئی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!