خدشہ بڑھ گیا کہ ایران خفیہ طور پر یورینیم افزدوگی کرے گا، فرانسیسی صدر

خدشہ بڑھ گیا کہ ایران خفیہ طور پر یورینیم افزدوگی کرے گا، فرانسیسی صدر

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد یہ خدشہ مزید بڑھ گیا ہے
خدشہ بڑھ گیا کہ ایران خفیہ طور پر یورینیم افزدوگی کرے گا، فرانسیسی صدر

Webdesk

|

24 Jun 2025

فرانسیسی صدرفرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد یہ خدشہ مزید بڑھ گیا ہے کہ ایران خفیہ طور پر یورینیم کی افزودگی کی کوشش کرے گا۔

دوسری جانب ترک صدرترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل ایران جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو کو اس کی مکمل پاسداری کرنا ہوگی۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کا غرور خاک میں مل گیا ہے۔ عالمی برادری کو کشیدگی ختم کرنے کیلیے اقدامات کرنے چاہیے اور اسرا ئیلی جارحیت کو مکمل طور پر روکنا چاہیے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!