خامنہ ای کا سفر آخرت، ایرانی شہریوں کا امریکا اور ٹرمپ سے بدلہ لینے کا اعلان

خامنہ ای کا سفر آخرت، ایرانی شہریوں کا امریکا اور ٹرمپ سے بدلہ لینے کا اعلان

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کے روز سوگ، مذہبی عقیدت اور انتقام کے جذبات نمایاں رہے۔
خامنہ ای کا سفر آخرت، ایرانی شہریوں کا امریکا اور ٹرمپ سے بدلہ لینے کا اعلان

Webdesk

|

5 Jul 2026

تہران: ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید علی خامنہ ای کی میت شیشے کے تابوت میں امام خمینی گرینڈ مصلیٰ میں رکھ دی گئی جہاں لاکھوں سوگواروں نے امریکا اور ٹرمپ سے اپنے رہبر کی موت کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کے روز سوگ، مذہبی عقیدت اور انتقام کے جذبات نمایاں رہے۔

امام خمینی گرینڈ مصلیٰ کے صحن میں جمع لاکھوں افراد نے سرخ پرچم تھامے ہوئے تھے جو ایران میں انتقام کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!