لبنان کو بھی جنگ بندی معاہدے میں شامل کیا جائے، فرانسیسی صدر

لبنان کو بھی جنگ بندی معاہدے میں شامل کیا جائے، فرانسیسی صدر

امید ظاہر کی کہ یہ جنگ بندی تمام محاذوں بشمول لبنان میں مکمل طور پر نافذ کی جائے گی۔‘
لبنان کو بھی جنگ بندی معاہدے میں شامل کیا جائے، فرانسیسی صدر

Webdesk

|

9 Apr 2026

فرانسیسی صدر ایمینوئل میکروں نے مطالبہ کیا ہے کہ ’امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے۔

فرانسیسی صدر نے لکھا کہ میں نے ایران اور امریکا کے صدور سے بات کی دونوں نے جنگ بندی پر رضامندی کے فیصلے کو بہترین قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی کہ یہ جنگ بندی تمام محاذوں بشمول لبنان میں مکمل طور پر نافذ کی جائے گی۔‘

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!