لبنان اسرائیل مذاکرات جمعرات کو ہوں گے، امریکی محکمہ خارجہ

لبنان اسرائیل مذاکرات جمعرات کو ہوں گے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ مذاکرات لبنانی و اسرائیلی سفیروں کے درمیان ہوں گے۔
لبنان اسرائیل مذاکرات جمعرات کو ہوں گے، امریکی محکمہ خارجہ

Webdesk

|

21 Apr 2026

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات جمعرات کو واشنگٹن میں ہوں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ مذاکرات لبنانی و اسرائیلی سفیروں کے درمیان ہوں گے۔

لبنان اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے ان مذاکرات کی میزبانی امریکا کرے گا۔اس سے قبل لبنان کی جانب سے اسرائیل سے بات چیت کے لیے اپنا مندوب نامزد کر دیا گیا ہے۔

لبنان کے صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ بات چیت کی قیادت سابق سفیر سائمن کرم کریں گے۔ سائمن کرم امریکا میں لبنان کے سفیر رہ چکے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!