امام خمینی کے مزار کے قریب دھماکا

امام خمینی کے مزار کے قریب دھماکا

دھماکے کے نتیجے میں اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
امام خمینی کے مزار کے قریب دھماکا

ویب ڈیسک

|

21 Jun 2025

اسرائیل کی جانب سے ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مغربی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے فائر کردہ ایک راکٹ امام خمینی کے مزار کے قریب آکر گرا جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا۔

دھماکے کے وقت مزار اور اطراف میں عوام بڑی تعداد میں موجود تھے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس کے ترجمان نے کہا کہ انہوں نے ایک بڑے ہدف کو نشانہ بنانے کیلیے راکٹ داغا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!