امریکا کی تاریخ میں پہلی بار عدالت نے ٹرمپ کو سزا سنادی

امریکا کی تاریخ میں پہلی بار عدالت نے ٹرمپ کو سزا سنادی

ٹرمپ امریکی عدالت سے سزا پانے والے پہلے امریکی صدر ہیں
امریکا کی تاریخ میں پہلی بار عدالت نے ٹرمپ کو سزا سنادی

ویب ڈیسک

|

31 May 2024

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کسی بھی جرم میں سزا پانے والے پہلے سابق امریکی صدر بن گئے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مین ہٹن کی جیوری نے ٹرمپ جو ایک پورن اسٹار کو چپ رہنے کے لیے ادا کی گئی رقم کو چھپانے کے لیے ریکارڈ کو غلط بنانے کا مجرم قرار دیا ہے۔

عدالت کے اس تاریخی فیصلہ سے ٹرمپ کی 2024 کی وائٹ ہاؤس میں بطورصدر واپسی کی کوشش خرطے میں پڑ گئی ہے۔

تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اب بھی انتخاب لڑ سکتے ہیں اور ایک ماہ سے زیادہ طویل مقدمے کے دوران ان کے حق میں رائے شماری کی تعداد مستحکم رہی ہے، لیکن کچھ ووٹروں نے کہا ےہے کہ اگر انہیں سزا سنائی گئی تو ان کے ٹرمپ کو ووٹ دینے کا امکان کم ہو سکتا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!