امریکا کی ایران کے 18 اداروں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

امریکا کی ایران کے 18 اداروں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

ان پابندیوں میں متبادل مالیاتی نیٹ ورکس بھی شامل ہیں۔
امریکا کی ایران کے 18 اداروں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

Webdesk

|

8 Aug 2025

تہران: امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کی منظوری کا اعلان کیا ہے ۔

عرب ٹی وی کے مطابق ان پابندیوں میں 18 ادارے اور افراد شامل ہیں جن کے بارے میں امریکی محکمہ خزانہ نے کہا کہ وہ مالی اور تکنیکی نیٹ ورکس میں ملوث ہیں۔

 جو ایرانی حکومت کو امریکی پابندیوں سے بچنے، داخلی جبر کی مالی معاونت کرنے اور پاسداران انقلاب اور اس کے ایجنٹوں کو مالی امداد فراہم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

ان پابندیوں میں متبادل مالیاتی نیٹ ورکس بھی شامل ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!