1 hour ago
امریکا کیساتھ براہ راست مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران
واشنگٹن اہم معاملات پر ’زیادہ سے زیادہ مطالبات‘ سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔
Webdesk
|
19 Apr 2026
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ملک امریکہ کے ساتھ نئے دور کے آمنے سامنے مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ واشنگٹن اہم معاملات پر ’زیادہ سے زیادہ مطالبات‘ سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔
سعید خطیب زادہ نے کہا کہ تہران امریکہ کو افزودہ یورینیم دینے پر بھی تیار نہیں کیونکہ یہ ناقابل عمل شرط ہے۔
انھوں نے بتایا کہ دونوں فریقوں کے درمیان رابطہ موجود ہے، تاہم ایران چاہتا ہے کہ براہِ راست مذاکرات سے پہلے ایک ’فریم ورک معاہدہ‘ طے پا جائے۔
Comments
0 comment