امریکا میں غیر مسلم خاتون کے ساتھ زیادتی پر اسلامی اسکالر کو قید کی سزا

امریکا میں غیر مسلم خاتون کے ساتھ زیادتی پر اسلامی اسکالر کو قید کی سزا

عدالت نے بریت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر تین سال قید کی سزا سنادی
امریکا میں غیر مسلم خاتون کے ساتھ زیادتی پر اسلامی اسکالر کو قید کی سزا

ویب ڈیسک

|

11 Sep 2024

امریکا کی عدالت نے غیر مسلم خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام ثابت ہونے پر مذہبی اسکالر کو تین سال قید کی سزا سنادی،

جینیو کی عدالت نے 16 سال قبل سویڈش خاتون کے ساتھ ہوٹل کے کمرے میں زیادتی اور ہراسانی کے کیس میں  62 سالہ اسلامی اسکالر طارق رمضان کی بریت کو کالعدم قرار دے کر تین سال قید کی سزا سنائی۔

خیال رہے کہ گزشتہ برس لوئر کورٹ نے شواہد کی کمی اور متضاد شہادتوں کے پیش نظر طارق رمضان کو اس کیس میں بری کر دیا تھا۔ جس کے بعد متاثرہ خاتون نے سوئٹزرلینڈ کی شہری ہونے کی حیثیت سے جنیوا کی ایک عدالت میں بریت کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!