15 hours ago
امریکا نے جنوبی کوریا کو جوہری آبدوز بنانے کی منظوری دیدی
جنوبی کوریا امریکا کو350ارب ڈالر ادا کرنے پر رضا مند ہوگیا
        
         
 
  Webdesk
|
30 Oct 2025
سیئول: امریکا نے جنوبی کوریا کو جوہری آبدوز بنانے کی منظوری دیدی۔
جنوبی کوریا امریکا کو350ارب ڈالر ادا کرنے پر رضا مند ہوگیا، جنوبی کوریانے امریکی ٹیرف کم کرنے کے بدلے ادائیگی پر اتفاق کیا، امریکی تیل اور گیس بڑی مقدار میں خریدے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا کے وزیراعظم کے ساتھ بہترین ملاقات ہوئی، امریکا اور جنوبی کوریا کا فوجی اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ 




 
 
 
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                    
Comments
0 comment