امریکا اور اسرائیل کو مکمل شکست دینے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی فوج

امریکا اور اسرائیل کو مکمل شکست دینے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی فوج

ایرانی عوام کیمفادات کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
امریکا اور اسرائیل کو مکمل شکست دینے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی فوج

Webdesk

|

16 Aug 2026

تہران: ایرانی فوج نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

ایرانی فوج کا کہنا ہیکہ امریکا اور اسرائیل کو مکمل شکست دینے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، جبکہ ایرانی عوام کیمفادات کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔

عوام کے جائز مطالبات سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے اور ملکی مفادات کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

 مزیدکہاقطر نے ایرانی تفتیش کاروں کو پائلٹوں کیباریمیں تحقیقات سے روک دیا،قطر نیماہرین کی کمیٹی کو داخلے کی اجازت دینے سے انکار کیا۔

قطر ایرانی پائلٹس سیمتعلق تحقیقات کیلئے ماہرین کو اپنے ملک آنے دے،ہمارے ماہرین تحقیقات کیلئے کئی ماہ سے قطر کی اجازت کے منتظر ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!