امریکا ایران کشیدگی پر اسرائیل کی خوشی کی انتہا، شمولیت کی پیشکش
اسرائیل فوجی ترجمان نے کہا کہ پہلے دن سے معلوم تھا کہ معاہدہ نہیں ہوگا
Webdesk
|
9 Jul 2026
اسرائیل نے معاہدے کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والی کشیدگی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے جنگ میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیل فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہماری افواج ہائی الرٹ ہیں اور حکومت کے احکامات موصول ہوتے ہی امریکی فوج کے شانہ بشانہ جنگ میں شامل ہوجائیں گے۔
اسرائیل فوجی ترجمان نے کہا کہ پہلے دن سے معلوم تھا کہ معاہدہ نہیں ہوگا کیونکہ اس میں کی گئی باتیں اور وعدوں پر فریقین عمل نہیں کریں گے۔
Comments
0 comment