امریکی حملے سے 21 کمسن والی بال کھلاڑی شہید ہونے کا انکشاف

امریکی حملے سے 21 کمسن والی بال کھلاڑی شہید ہونے کا انکشاف

امریکی حملے سے والی بال کی 21 کمسن کھلاڑی جاں بحق ہونے کی ویڈیو بھی جاری کر دی۔
امریکی حملے سے 21  کمسن والی بال کھلاڑی شہید ہونے کا انکشاف

Webdesk

|

3 Apr 2026

ماسکو: ایران کے خلاف جنگ کے آغاز پر امریکی حملے سے والی بال کی 21 کمسن کھلاڑی بھی شہید ہوئی ہیں۔

روسی میڈیا نے امریکی حملے سے والی بال کی 21 کمسن کھلاڑی جاں بحق ہونے کی ویڈیو بھی جاری کر دی۔

روسی میڈیا کے مطابق جس روز ایران کے شہر میناب کے سکول پر حملے میں 165 کمسن بچیوں کو شہید کیا گیا تھا۔

اسی روز امریکا کا ایک میزائل قریب میں موجود میدان پر بھی گرا تھا جس میں 10 اور 11 برس کی 21 والی بال کھلاڑی بھی شہید ہوئی تھیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!